کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا

Explosion in gas pipeline on Western Bypass in Quetta

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا جس سے 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا ہے۔

جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان نے کہا کہ آج سکیورٹی کلیئرنس کے بعد نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پائپ لائن کی مرمت کے لیے درکار پائپ کراچی سے منگوانا پڑے گا، شہری ایک دو روز کے لیے گیس کے متبادل ذرائع کا بندوبست کرلیں۔

READ  کے ای چیف ایگزیکٹو نے ملٹی ایئر ٹیرف میں تبدیلی سے صارفین کے متاثر ہونے کا عندیہ دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں