وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد امریکا ایران مذاکرات کی حتمی تاریخ طے ہوگی

The final date for US-Iran talks will be set after the Prime Minister's return home.

اسلام آباد: پاکستان نے ایران و امریکا کو آگاہ کر دیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریتوقع ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے بعدسے امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ان دنوں خطے کے اہم ممالک کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کیا جس کے بعد وہ قطر اور ترکیہ جائیں گے۔ف کی غیر ملکی دورے سے وطن واپسی کے بعد ہی ثالثی مذاکراتی عمل کے دوسرےمرحلے کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق دونوں فریقین ( ایران اور امریکا) نے پاکستان کو بتا یا ہے کہ دوسرے مرحلے کے مذاکراتی عمل میں وہی ٹیمیں حصہ لیں گی جنہوں نے پہلے مرحلےمیں اسلام آباد میں مذاکرات کیے تھے ۔

READ  کوہستان اسکینڈل کیس میں عدالت نے نیب کو سید مہتاب شاہ کی گرفتاری سے روک دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں