پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

PSL 10 Peshawar Zalmi win toss and decide to field against Karachi Kings

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 27 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کا میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔

پی ایس ایل 10 کے پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹاپ پر ہے اور پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

پشاور زلمی کو پلے آف تک رسائی کے لیے اپنے دونوں میچ جیتنے ہوں گے ۔کراچی کنگز کے 8 میچوں کے بعد 10 اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے 9 میچوں کے بعد 10 پوائنٹ ہیں۔

لاہور قلندرز کے 9 میچوں کے بعد 9 پوائنٹ ہیں جب کہ ملتان سلطانز ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے۔

READ  پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں