کوئٹہ؛ مسلح افراد نے نوجوان کو ویگن سے اتار کر قتل کر دیا

Armed men killed a young man by pulling him off a wagon

بھاگ سے کوئٹہ جانے والی ویگن سے مسلح افراد نے نوجوان کو اتار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی جہاں مقتول کی شناخت عارف علی کے نام سے ہوئی۔

ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

دوسری جانب، گاہی خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

READ  کراچی میں کل سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں