اسلام آباد؛ شوہر نے اپنی سابقہ بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

Islamabad: Husband kills his ex-wife and mother-in-law

اسلام آباد کے علاقے جی سکس ون فور میں سابق شوہر نے اپنی سابقہ بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی بلال نے چار یوم قبل بیوی کو طلاق دی تھی۔

بعدازاں راولپنڈی سے اسلحہ سمیت اسلام آباد پہنچا اور سابقہ بیوی اور ساس کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا۔

ملزم موقع سے اسلحہ سمیت فرار ہوگیا۔

READ  پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ائیرٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں