وانواتو میں 6.1 شدت کا زلزلہ

6.1 magnitude earthquake in Vanuatu

بحرالکاہل کے جنوبی جزیرے وانواتو کے ساحل کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز (USGS) کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی گاؤں پورٹ اولری سے تقریباً 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، جبکہ زلزلہ 188 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

وانواتو کے قدرتی آفات کے محکمے نے فوری طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی۔

READ  احتجاج کا خدشہ، کراچی کی متعدد سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند، شہریوں کو شدید مشکلات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں