سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات ہیں۔

اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ اظہر چیمہ کو گرفتار کرنے کے بعد کچھ دیر میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

READ  فون میں مگن خاتون اور ٹام کروز کا اچانک سامنا، وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں