وزیرِ اعظم کی 26 اگست کو عام تعطیل کی منظوری

Prime Minister approves public holiday on August 26

حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

READ  چکوال میں 450 ملی میٹر بارش کے بعد32 سڑکیں مکمل تباہ، جہلم میں عوام دربدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں