ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دے دیا

Trump has declared himself the greatest president in American history.

مریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو ملکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دے دیا۔

صدر ٹرمپ نے ابراہام لنکن، واشنگٹن، ایف ڈی روزویلٹ، ولسن، جیفرسن اور جیکسن کو عظیم صدور کی فہرست میں ڈالا۔

امریکی صدر نے عظیم صدور کے قریب ترین میں ٹی روزویلٹ، کلیولینڈ، ایڈمز اور پولک کو شامل کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کلنٹن سمیت بارہ صدور کو اوسط قراردیا، 6 صدور کو اوسط سے بھی نیچے درجے کا قرار دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن، بارک اوباما، کارٹر، گرانٹ اور ہارڈنگ کو ناکام صدور قرار دیا۔

READ  سوشانت سنگھ کو پھانسی دینے سے قبل 2 سے 3 مرتبہ گلا دبایا گیا: پوسٹ مارٹم کرنیوالی ٹیم کے رکن کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں