سبی میں قومی شاہراہ پر کوچ کو حادثہ، 4 مسافر جاں بحق

Coach accident on national highway in Sibi

نصیرآباد: سبی میں قومی شاہراہ پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

بلوچستان کے شہر سبی میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوئے۔

لیویز حکام کا بتانا ہے کہ مسافرکوچ صادق آباد سے کوئٹہ جارہی تھی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

READ  شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار کی دوسری سالگرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں