سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے اعلان سے متعلق بات کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام آئینی اور سیاسی آپشنز کا استعمال کیا جب کوئی شنوائی نہیں ہوئی تو لانگ مارچ کا اعلان کیا۔

READ  دعا ہے کہ کراچی اپنی پرانی عظمت کو بحال کر سکے: احسن اقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں