ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی بنگلادیشی وزیرِ اعظم طارق رحمٰن سے ملاقات

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بنگلادیشی وزیرِ اعظم طارق رحمٰن سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے ایران اور بنگلادیش کے باہمی تعلقات اور معاشی تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

READ  یوکرین کی جانب سے ڈرون حملے: روس کا مدار میں 100 سے زائد سیٹلائٹ تعینات کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں