بہاولپور: اولاد کے مبینہ رویے سے تنگ بزرگ میاں بیوی نہر میں کود گئے

distressed by their children's alleged behavior

بہاولپور میں اولاد کے مبینہ رویے سے تنگ بزرگ میاں بیوی نہر میں کود گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 75 سالہ بزرگ نہر میں ڈوب گئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ششماہی نہر میں بغداد الجدید پولیس چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا ہے۔

بزرگ شخص کی تلاش رات کی تاریکی کی وجہ سے روک دی گئی تھی تاہم صبح ہوتے ہی آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔

READ  کے الیکٹرک پری پیڈ کارڈ کا نظام کیوں نافذ نہیں کرتی؟ جسٹس اقبال کلہوڑو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں