رحیم یار خان: والد کیساتھ اسکول جانیوالی بچی پالتو کتوں کے حملے سے زخمی

Rahim Yar Khan

رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد میں پالتو کتوں کے حملے سے بچی زخمی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق بچی اپنے والد کے ساتھ اسکول جا رہی تھی کہ پالتو کتوں نے حملہ کر دیا۔

زخمی بچی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پالتوں کتوں کو باندھنے کا کہا تو مالکان نے تشدد کیا۔

پولیس کے مطابق 3 روز قبل پیش آئے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

READ  دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز سعودی عرب اتار لی گئی، واقعہ ہائی جیکنگ نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں