سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے پی سی بی کے معاملات طے: ذرائع

PCB finalizes terms with former Australian fast bowler Shaun Tait

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات طے پا گئے۔

ذرائع کے مطابق شان ٹیٹ کے بطور بولنگ کنسلٹنٹ تقرر کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا، وہ ذمے داریوں کے حوالے سے جلد پاکستان پہنچیں گے۔

شان ٹیٹ ماضی میں بھی پاکستان ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔

READ  حج درخواستیں جمع کرنے کیلئے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتے کو کھلی رہیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں