سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ بدلنے کا اعلان کردیا

Sohail Afridi has announced a change in the long march route.

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آج تیسرا دن ہے، کوہاٹ میں شرکاء سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ لانگ مارچ کا قافلہ اب پشاور کے بجائے خیبر جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی تک لانگ مارچ جاری رہے گا۔

سہیل آفریدی کے مختصر خطاب کے بعد لانگ مارچ کے شرکاء کوہاٹ سے ضلع خیبر روانہ ہوگئے۔

READ  کمشنر کراچی کی شہر میں 5 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں