پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری

Pakistan Women's Cricket Team's Spinner Sadia Iqbal Undergoes Knee Surgery

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری لاہور کے مقامی اسپتال میں ہوئی۔

خاتون کھلاڑی کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف محسوس کر رہی تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب سعدیہ اقبال ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ری ہیب کے عمل سے گزریں گی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر کو مکمل ایکشن میں آنے کے لیے 3 ماہ لگ سکتے ہیں۔

READ  شکارپور: سہیل آفریدی کے قافلے میں شامل لوگوں میں ہاتھا پائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں