امریکی ریاست الاسکا میں 5.5 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ

5.5 magnitude earthquake hits US state of Alaska

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ایلینیوا شہر کے قریب جبکہ گہرائی 87.3 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

الاسکا بحرالکاہل کے رنگ آف فائر کے اوپر واقع ہے، جو ایک ایسا علاقہ ہے جہاں ٹیکٹونک پلیٹیں ملتی ہیں اور انکے درمیان رگڑ سے زلزلے آتے ہیں

READ  بلوچستان میں بارشوں کی کمی، خشک سالی کی صورتحال میں مزید شدت آنے کی توقع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں