اے آئی ایجنٹس کی امریکی ویب سائٹ تک رسائی کی کوشش

AI agents attempt to access US website

اینتھروپک کمپنی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے حامل ایجنٹس نے خود سے امریکی محکموں کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔

مصنوعی ذہانت کے حامل ایجنٹس نے محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر ویزا درخواستیں بھردیں اور فلےڈلفیا پولیس ڈیپارٹنمنٹ کو قتل سے متعلق جھوٹی اطلاع بھی دے دی۔

وائٹ ہاؤس کی نئی اے آئی ٹاسک فورس نے کہا کہ اینتھروپک نے ان سرگرمیوں کے بارے میں بتایا تھا۔

ٹرمپ انتظامیہ نے اینتھروپک پر زور دیا کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں اور یقینی بنائیں کہ یہ واقعات دہرائے نہ جائیں۔

READ  سپریم لیڈر سے روزانہ رابطہ ہوتا ہے؛ تمام فیصلے انکی ہدایات پر ہو رہے ہیں۔ ایرانی صدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں