ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

Riyadh airport closure extended by 5 days

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع کردی گئی۔

اس سلسلے میں نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض 17 اکتوبر کی رات 12 بجے تک بند رہے گا۔

نوٹم کے مطابق ریاض ایئرپورٹ 10 اکتوبر کی شام سے مسلسل بند ہے۔
فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کی بندش سے یومیہ 750 پروازیں نان آپریشنل ہیں، 3 روز میں ریاض کی 2000 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔

اسی طرح جدہ، مدینہ اور دمام ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔

READ  امریکی صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں: شہباز شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں