پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

The third T20 match between Pakistan and Sri Lanka will be played today.

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔

میچ کیلئے سری لنکن ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی جبکہ پاکستانی ٹیم نے آرام کیا۔

تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

READ  چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے تھر کول فیز 3 کا افتتاح کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں