سعودی عرب کیساتھ غیر مشروط یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی

Hafiz Tahir Mehmood Ashrafi

چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے حرمین شریفین پر حوثی باغیوں کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔

اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ مملکتِ سعودی عرب کے ساتھ غیر مشروط یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا دنیا بھر میں حوثی باغیوں کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف یومِ مذمت منایا گیا۔

انھوں نے کہا کہ حوثی باغیوں کی جانب سے مقدس مقامات پر حملے کرنا دہشت گردی اور فساد فی الارض ہے۔

READ  متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی پر فرد جرم عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں