سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

price of gold per tola has increased

کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 240 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 3282 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں