تھر پارکر کے پہاڑی علاقے کی سیر کرنے گئے 11 سیاح ریلے میں پھنس گئے، ایک ہلاک

11 tourists who went to explore the mountainous area

تھر پارکر کے پہاڑی علاقے کارونجھر پر سیر کرنے گئے 11 سیاح ریلے میں پھنس گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ان 11 میں سے 10 سیاحوں کو بچا لیا گیا جب کہ ایک شخص ڈوب گیا ، ڈوبنے والے شخص کا تعلق کراچی سے ہے جس کی لاش مل گئی۔

متوفی کی لاش کو مسلسل کوششوں کے بعد بند سے نکالا گیا، جاں بحق شخص کا تعلق کراچی کے علاقے گارڈن سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو کیے گئے 3 افراد کا تعلق کراچی اور 7کا مٹھی سے ہے۔

READ  پنجاب بھر میں دریا معمول پر آنے لگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں