150 سی سی کیٹیگری میں اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اپنی نئی موٹر سائیکل ’CG 150‘ متعارف کرا دی ہے۔
کمپنی کے مطابق CG 150 کی ایکس فیکٹری قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کا ڈیزائن بظاہر CG 125 سے ملتا جلتا ہے، تاہم اس میں کئی نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں، جن میں LED ہیڈ لائٹ، کروم فینڈرز اور الائے ویلز شامل ہیں۔






تبصرے بند ہیں