بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا

لاہور: قومی کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا۔قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ کریز پر سیٹ ہونے کے بعد حاصل ہونے والے اعتماد کا فائدہ اٹھانا اہم ہوتا ہے،محمد رضوان کے مزید پڑھیں

گوادر کو ترقی کیلیے رکاوٹوں کا سامنا، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوادر اور اس کے فری زون کو ترقی کیلیے بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور سی پیک کا مرکزی حصہ تاحال وعدے کے مطابق صنعتی مرکز کی جھلک مزید پڑھیں

امریکا، افغانستان کو امدادی پیکج دے ورنہ وہ داعش کی پناہ گاہ بن جائے گا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو افغانستان کو امدادی پیکج دینا ہوگا یا کسی ایسے ملک کے خاتمے کا سامنا کرنا پڑے گا جو داعش کے عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ بن جائے گا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا وفات سے قبل ’ایم ڈی کیٹ‘ کو چیلنج کرنے کا ارادہ تھا

اسلام آباد: اپنی وفات سے تقریباً 11 گھنٹے قبل جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ڈان کو بتایا تھا کہ وہ میڈیکل اور ڈینٹل کالج کے ناقص داخلہ ٹیسٹس کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ ٹی وی ٹوڈےنیوز کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کو دو افغان جنگوں کے اثرات کا سامنا ہے، شوکت ترین

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 1980 کی دہائی کے دوران افغان جنگ میں حصہ لینے اور نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتیجے میں ملکی معیشت کو غیر مستحکم کیا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے پارٹی فنڈنگ ریکارڈ تک رسائی مل گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے پارٹی فنڈنگ ریکارڈ تک رسائی دے دی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی فارن فنڈنگ کیس پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی کم

پاکستان میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح 2 فیصد سےبھی کم ہوگئی۔ ملک بھرمیں عالمی وباکوروناوائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئےجس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 106 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکی جانب سےجاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکےمطابق مزید پڑھیں

امریکا کا عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسینز قبول کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے اب ایسے بین الاقوامی مسافروں کو اپنی سرزمین پر قبول کیا جائے گا جو امریکی ریگولیٹرز یا عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور کردہ کووڈ 19 ویکسینز کا استعمال کرچکے ہوں گے۔ یہ اعلان سینٹرز مزید پڑھیں