سوموار کی شام فیس بک اور دیگر منسلک سوشل میڈیا ایپلیکیشنز دنیا بھر میں معطل رہیں، ایسے میں ان ایپس کے ذریعے پاکستان میں برانڈنگ اور کاروبار کرنے والی کمپنیاں اور سٹارٹ اپس مستقبل کے لیے پریشان ہیں اور متوازی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پی ٹی اے نے ملکی دفاع، غیر اخلاقی مواد کی شکایت پر 10 لاکھ اکاونٹس، ویب سائٹس بلاک کر دیں ہیں۔ ملکی دفاع ، غیر اخلاقی مواد یا توہین عدالت اور توہین مذہب کے الزامات کے بعد پاکستان میں ٹیلی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری باکمال لوگوں کی لاجواب سروس پاکستان قومی ایئر لائن کی ناقص سہولیات پر برس پڑیں۔ اداکارہ بشریٰ انصاری ٹورنٹو سے واپسی پر پی آئی اے کی بزنس کلاس میں سفر کررہی تھیں جہاں انہیں غیر معیاری Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی: پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ’محسن پاکستان‘ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی رحلت پر پاکستانی فنکاروں نے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ ملک کو ایٹمی قوت اور اس کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے والے ڈاکٹر عبد القدیر خان آج 85 سال Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
محسنِ پاکستان، جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ طبیعت بہت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے آر ایل اسپتال لایا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد: پاکستان میں تھری اورفور جی صارفین کی تعداد میں 15 لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹی وی ٹوڈےنیوز کے مطابق ملک بھر میں تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
دوحہ: قطر میں طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیئے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سعودی عرب میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ اتوار سے مملکت میں منظورشدہ کووِڈ-19 کی کسی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں ہی کو عمرے کے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº