اداکارہ و میزبان وینا ملک نے طبیعت ناساز ہونے پر مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ وینا ملک نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی بیماری کی اطلاع دی اور دو تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں اسپتال میں موجود Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: ایف آئی اے نے قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کے دائر اختیار پر اعتراض کردیا۔ ٹی وی ٹوڈے نیوز Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: پاکستان کے مقبول گلوکارفاخر کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ فاخر نے سوشل پلیٹ فیس بک پر اپنے مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ میری والدہ راشدہ طاہر خالقِ حقیقی سے جاملی ہیں ، Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سان فرانسسکو — گوگل نے معذور افراد کے لیے نئے ٹول متعارف کرائے ہیں جس کے ذریعے وہ اپنے چہرے کے تاثرات کو تبدیل کرتے ہوئے اینڈرائیڈ فونز استعمال کر سکیں گے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس اور دیگر ویکسین سے متعلق گمراہ کن مواد اور بے بنیاد دعووں پر مبنی ویڈیوز اور چینلز کو بلاک کر دیا جائے گا۔ یوٹیوب نے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لندن: آنتوں کا سرطان تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکہ میں چوتھا عام کینسر اور موت والے کینسر میں تو دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ تاہم پالک کھانے سے ان کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔ اس سے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔ ٹی وی ٹوڈے نیوز کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے آرائیول Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور: دورہ پاکستان کی منسوخی پر مارٹن گپٹل تاحال رنجیدہ ہیں۔ گزشتہ ماہ منسوخ ہونے والا دورہ پاکستان مارٹن گپٹل کے لیے کم بیک کا ایک موقع تھا مگر ایک بھی میچ نہیں ہوسکا، ورچوئل میڈیا کانفرنس میں سینئر بیٹر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº