پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ سری لنکا کیخلاف سیریز کے لیے پُرجوش ہوں۔ ویمنز ورلڈکپ میں کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا۔ میگا ایونٹ میں ورلڈ پلیئرز کے ساتھ کھیلنے اور سیکھنے کا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ سری لنکا کیخلاف سیریز کے لیے پُرجوش ہوں۔ ویمنز ورلڈکپ میں کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا۔ میگا ایونٹ میں ورلڈ پلیئرز کے ساتھ کھیلنے اور سیکھنے کا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو تکنیکی طریقے سے چیئرمین نیب کے عہدے سے ہٹایا جائے گا۔ 2 جون کو نیب ترمیمی آرڈیننس Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے عمران صاحب معاشی تباہی مہنگائی اور بے روزگاری پر عوام کے مجرم آپ ہیں، جواب تو دینا پڑے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران صاحب تماشہ کر کے اور 4 سال جو عوام Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سیاستدانوں اور بیوروکریسی کے خلاف نیب کے اختیارت تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نیب قوانین میں ترامیم کے مجوزہ بل کی کاپی نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلی، مجوزہ بل میں اکتیس ترامیم شامل ہیں۔ نیب آرڈیننس کی سات Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روس نے یوکرین کے شہرماریو پول کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ روس نے یوکرین میں بڑی فتح حاصل کرلی، یوکرین کے شہرماریو پول کا کنٹرول حاصل کرلیا جبکہ 250 سے زائد یوکرینی فوجیوں نے ماریوپول اور کیف میں روسی فوج کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی تشریح پر محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلے کے مطابق منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا۔ منحرف ارکان تا حیات نا اہل نہیں ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے تین دو Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
سی ٹی ڈی کی تربت میں کارروائی کے دوران مبینہ خاتون خودکش بمبار گرفتار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے ہوشاب میں سی ٹی ڈی اور خواتین پولیس کی چھاپہ مار کارروائی میں مبینہ خودکش بمبار خاتون گرفتار Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ کیا، آپریشنل ،تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور میں مرمتی سہولیات، پیشہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ہالی ووڈ مووی ڈاکٹر اسٹرینج کا دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج قائم ہے۔ ہالی ووڈ مووی ڈاکٹر اسٹرینج نے ریلیز سے اب تک باکس آفس پر 550 ملین ڈالر کا ریکارڈ بزنس کرلیا ہے۔ ڈائریکٹر سیم ریمی کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے 300 ارب روپے کا نیا پلان مرتب کرلیا۔ پلان کے مطابق عوام کو ریلیف دینے کیلئے صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں گے، کٹوتی این ایف سی کے تحت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº