ایف آئی اے وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کے خلاف مقدمات کی پیروی سے دستبردار

ایف آئی اے وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کے خلاف مقدمات کی پیروی سے دستبردار ہو گئی۔ ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

مسجد وزیر خان کیس، صباء قمر اور بلال سعید کو عدالت نے بری کردیا

لاہور کی سیشن کورٹ نے ادکارہ صباء قمر اور گلوکار بلال سعید کو مسجد وزیر خان کیس میں بری کر دیا۔ لاہور سیشن کورٹ نے مسجد وزیر خان کیس میں ادکارہ صباء قمر اور گلوکار بلال سعید کو بری کردیا۔ مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ واقعے کے مقدمے میں گرفتار شیخ راشد شفیق کی ضمانت منظور

مسجد نبوی ﷺ واقعے کے مقدمے میں گرفتار ایم این اے شیخ راشد شفیق کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اٹک کی عدالت نے راشد شفیق کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، ایڈیشنل سیشن جج محمد عارف نے ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، تحریک انصاف رہنماؤں پر دائر مقدمات پر ہراساں کرنے سے روک دیا

تحریک انصاف کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ تحریک انصاف رہنماؤں پر دائر مقدمات پر عدالت نے ہراساں کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ فواد چودھری کے خلاف آئندہ سماعت تک مزید پڑھیں

نیب نے نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت کی مخالفت کر دی

نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ ریفرنس میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی ‏بریت کی ‏مخالفت کر دی۔ ‎اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے ‏وفاقی ‏وزیر احسن اقبال کی نارووال سپورٹس سٹی مزید پڑھیں

سانحہ مری کیس، عدالت نے متعلقہ اداروں کی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کی سماعت کے دوران متعلقہ اداروں کی پیش کی گئی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا جبکہ ایکسیئن محکمہ ہائی ویز پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ

کراچی میں ناظم جوکھیو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب پر احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، انہوں نے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا فنڈنگ کیس 30 دن میں مکمل کرنیکا فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فنڈنگ کیس تیس دن میں مکمل کرنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ منگل کو پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے حلف نہ لینے سے متعلق درخواست واپس کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے حلف نہ لینے سے متعلق دائر حمزہ شہباز کی درخواست نامکمل قرار دے کر واپس کر دی۔ رجسٹرار آفس نے ہدایت کی کہ درخواست کو مکمل دستاویزات کے ساتھ دائر کیا جائے۔ مسلم مزید پڑھیں