سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی، غیر اخلاقی مواد،بلیک مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز میں حساس اداروں کی کارروائی، مہمان کے طور پر آیا ہوا طالبعلم گرفتار

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے مہمان کے طور پر آئے ہوئے ایک طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور اور گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ پنجاب مزید پڑھیں

مودی کے دورہ سے قبل مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے 6 نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا

مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر سے پہلے بھارتی فواج نے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا، قابض فوج نے 6 نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسا کر شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم دورہ کررہے ہیں، جہاں وہ کٹھ پتلی اسمبلی مزید پڑھیں

احد چیمہ کا سول سروس سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کی کوششوں کے باوجود بیوروکریٹ احد چیمہ نے سول سروس سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ احد چیمہ نے پی ٹی آئی دور حکومت میں3 سال قید کاٹی، مسلسل تحقیقات کا سامنا کرنے کے باعث مستعفی ہونے کا مزید پڑھیں

قتل کے الزام میں گرفتار رکن کےپی اسمبلی فیصل زمان سب جیل سے فرار

قتل کے الزام میں گرفتار رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فیصل زمان پشاور کے ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہو گئے، فیصل زمان پی کے 42 ہری پور سے آزاد حیثیت سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ہری پور مزید پڑھیں

ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کے اسپیشل آڈٹ میں قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف

ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کے اسپیشل آڈٹ میں قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف ہو گیا۔ چیف آفیسر ایم سی آئی علی اصفر اور دیگر افسر خزانے کو اربوں روپے نقصان پہنچانے کے ذمہ دار قرار پائے۔ سپیشل مزید پڑھیں

گیارہ سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل، مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے جرم میں 3 افراد کو سزائےموت کا حکم سنادیا۔ پولیس نے مجرمان پر قتل زیادتی چوری اور برآمدگی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج مزید پڑھیں