نواز شریف نے پنجاب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا

قائد ن لیگ نواز شریف نے پنجاب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ پارٹی صدر وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز، نائب صدر مریم نواز اور دیگر قائدین نے اپنی سفارشات لندن بھجوا مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری آئین کے آرٹیکل 153 کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی گئی۔ مشترکہ مزید پڑھیں

ملک میں مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار دو وزرائے خزانہ ہیں، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے ملک میں مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار دو وزرائے خزانہ ہیں۔ شیخ رشید احمد نے ٹویٹ پیغام میں کہا نوازشریف اورشہباز شریف دو وزرائے اعظم ہیں۔ خرم دستگیر اورشاہد خاقان دو وزرائے مزید پڑھیں

ن لیگ کی اکثریت نے جلد انتخابات نہ کرانے کا مشورہ دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف اور وزرا کی قائد ن لیگ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی اکثریت نے جلد انتخابات نہ کرانے کا مشورہ دیدیا ہے۔ نواز شریف سے شہباز شریف اور مزید پڑھیں

عمران خان سے عمران اسماعیل کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہٰی سے چیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس اوورسیز کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

چودھری پرویز الہٰی اورمونس الہٰی سے چیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس اوورسیز کی ملاقات ہوئی۔ چودھری پرویز الہٰی اورمونس الہٰی سے چودھری گلزار کی ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری پرویز الہٰی کا کہنا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو عہدے سے برطرف کر دیا

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے عمر سرفراز کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ آئین کے آرٹیکل 48 کے تحت گورنر پنجاب کو ہٹایا گیا۔ اسپیکر پنجاب مزید پڑھیں

حکومت کے غیر دستوری اقدامات کی بھرپور مزاحمت کریں گے، اسد عمر

رہنما تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے حکومت کے غیر دستوری اقدامات کی بھرپور مزاحمت کریں گے۔ اسد عمر نے کہا بیرونی سازش کے ذریعے مسلط ہونے والی امپورٹڈ حکومت کے غیر دستوری اقدامات کی بھرپور مزاحمت کریں گے۔ مزید پڑھیں

حکومت نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی

حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کو اہم ٹاسک دے دیا گیا، پی ٹی آئی اور دیگر قائدین کی جانب سے خونی لانگ مارچ کے بیانات مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو کسی خاندان کی نہیں ہمیشہ چلنے والی پارٹی بنانا چاہتا ہوں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا تحریک انصاف کو کسی خاندان کی نہیں ہمیشہ چلنے والی پارٹی بنانا چاہتا ہوں، چاہتا ہوں پارٹی میں میرٹ کو ترجیح دی جائے۔ تحریک انصاف نے رابطہ ایپ لانچ کردی، مزید پڑھیں