حکومت نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی

حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کو اہم ٹاسک دے دیا گیا، پی ٹی آئی اور دیگر قائدین کی جانب سے خونی لانگ مارچ کے بیانات مزید پڑھیں

آصف زرداری کے علاوہ تمام جماعتیں الیکشن کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے علاوہ تمام جماعتیں الیکشن کے لیے تیارہیں۔ ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بچانا مزید پڑھیں

عمران خان کا کل میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) انصاف عمران خان کا کل میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے میانوالی کے عوام کے نام خصوصی پیغام دیا، عمران خان 6 مئی کو میانوالی میں عظیم الشان جلسہ مزید پڑھیں

لاہور جلسہ، پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے

پاکستان تحریکِ انصاف کے گریٹر اقبال پارک میں کل ہونے والے پاور شو کیلئے پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔ پولیس کے مطابق خواتین کیلئے 234 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گی،جلسہ میں شرکت کرنے مزید پڑھیں

کراچی، پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہفتے کو ہونے والے جلسہ گاہ کی پارکنگ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق تلاش کے دوران 6 موٹرسائیکلیں مل گئیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جا رہی، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ چوہدری مزید پڑھیں

پشاور اور کراچی نے بتا دیا ملک نرم انقلاب کیلئے تیار ہے، فواد چودھری

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے پشاور اور کراچی نے بتا دیا ملک نرم انقلاب کیلئے تیار ہے۔ فواد چودھری بولے اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے۔ تیار رہو اور عمران خان کے مزید پڑھیں

میں کیا جرم کرنے والا تھا کہ رات 12 بجے عدالتیں کھول دی گئیں؟ عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں کیا جرم کرنے والا تھا کہ رات 12 بجے عدالتیں کھول دی گئیں؟ جناح باغ کراچی جلسہ سے سابق وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کے منتخب وزیراعظم کو مزید پڑھیں