غیر آئینی وزیراعلیٰ نے پنجاب کو یرغمال بنا لیا ہے، عمر سرفراز چیمہ

گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے غیر آئینی وزیراعلی نے پنجاب کو یرغمال بنا لیا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا وہ آخری دم تک عوام کی طاقت سے اس سسیلین مافیا کا مقابلہ کرینگے، مزید پڑھیں

عمران کی باقیات ایوان صدر اور گورنر ہاؤس پنجاب میں رہ گئیں، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ عمران کی باقیات ایوان صدر اور گورنر ہاؤس پنجاب میں رہ گئیں۔ جمعہ کو اور ایاز صادق کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطرفی کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نمائندہ مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے عدالت نے نئے وزیر اعلی پنجاب کے حلف کیلئے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو نمائندہ مقرر کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے حمزہ شہباز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

چور دروازے سے بنی حکومت کے فرار کی تیاریاں شروع ہوچکیں، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے بیرونی سازش کے تحت چور دروازے سے بنی حکومت کے فرار کی تیاریاں شروع ہوچکیں۔ سوموار کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سنبھالی نہیں جارہی یہ این مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مراسلے کی تحقیقات کے لیے ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مراسلے کی تحقیقات کے لیے ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کردیا۔ وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی نے کہا وزیر داخلہ کے کہنے سے قوم مطمئن نہیں ہوگی، کمیشن کی اوپن سماعت مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا پرنسپل سیکریٹری کو ہٹانے کیلئے چیف سیکریٹری کو خط

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے پرنسپل سیکریٹری کی طرف سے خط لکھنے کے معاملے پر انہیں ہٹانے کے لیے چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا۔ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے پرنسپل سیکریٹری راشد منصور کے خط مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس، زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکرمنتخب

قومی اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکرمنتخب ہو گئے۔ زاہد اکرم درانی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ان کے مدمقابل کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کروائے۔ زاہد اکرم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے حلف نہ لینے سے متعلق درخواست واپس کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے حلف نہ لینے سے متعلق دائر حمزہ شہباز کی درخواست نامکمل قرار دے کر واپس کر دی۔ رجسٹرار آفس نے ہدایت کی کہ درخواست کو مکمل دستاویزات کے ساتھ دائر کیا جائے۔ مسلم مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فضل الرحمان میں کابینہ کی تشکیل پر مشاورت

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کی۔ آصف زرداری کی ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان کی مزید پڑھیں