کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر پاکستان کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ ن لیگ کی باقیات میں سے ایک خاتون کے پروٹوکول کی وجہ سے 4 جانیں ضائع ہو گئیں، کابینہ نے اس حوالے سے وزارت قانون کو ہدایت جاری کر دی ہیں۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی گفتگو