ماہ رمضان کے لیے 5 ارب روپے کی سبسڈی پر مشتمل ریلیف پیکج تیار

اسلام آباد: ذرائع وزارت صنعت وپیداوار کے مطابق رمضان کے لیے 19 اشیائے ضروریہ پر حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کی جائے گی جبکہ رمضان پیکج کے تحت سبسڈی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کے لیے ہوگی۔رمضان مزید پڑھیں

ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2023-24ء کے لیے بجٹ کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 2023-24ء کے لیے بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے اور فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) اور ملک بھر کے چیمبرز آف مزید پڑھیں

اوگرا نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت کی تردید کردی

اسلام آباد: اوگرا نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ ترجمان اوگرا کے مطابق ملک مزید پڑھیں

حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے قرضہ اسکیم کے دوبارہ اجراء کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت 75 لاکھ روپے تک کے قرضے رعایتی شرح سود (صفر تا 7فیصد تک) پر زیادہ مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز سے 30 لاکھ ٹن تانبا اور پیتل چوری کا کیس ایف آئی اےکو ارسال

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز سے 30 لاکھ ٹن تانبا اور پیتل چوری کا کیس وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو ارسال کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری صنعت و پیداوار شاہدہ رحمانی نے بتایا کہ مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں95 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک کے ذمے کمرشل لونز کی مد میں95کروڑ79لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 14ارب 95کروڑ سے گھٹ کر 13ارب 72کروڑ ڈالرز کی مزید پڑھیں