ایف بی آر نے بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 40 بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پراپرٹی کی قیمتوں میں اوسطاً دس سے پندرہ فیصد مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 145 روپے 82 پیسے، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 142 مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں بتائی ہے۔ ٹی وی ٹوڈے نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

عوام کیلیے ایک اور بری خبر ہے کہ بجلی پھر مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔

عوام کیلیے ایک اور بری خبر، بجلی پھر مہنگی ہونے کا خدشہ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافہ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول پر قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارنیسٹو رامیرزو ریگو کی قیادت میں IMF کے توسیعی مزید پڑھیں

امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب سپلائی چین متاثر ہونے اور صنعتی پیداوار میں کمی سے امریکا میں بھی مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ مہنگائی عروج پر ہونے کی خبروں پر امریکی منڈیوں میں مندی دیکھی جا مزید پڑھیں