پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منکی پاکس کی ویکسین کے حصول کے لیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وباء کے تدارک کے لیے سیکریٹری ہیلتھ کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس مزید پڑھیں

بسکٹ ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق

پینسلوینیا: ایک نئی تحقیق کے مطابق بسکٹ، کیک، برگر اور ساسیج رول کھانے کی وجہ سے ہاضمے میں ہونے والی تاخیر ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ محققین کی جانب سے چوہوں میں کیے جانے والے تجربوں میں مزید پڑھیں

وٹامن ڈی دماغ کے لیے بھی مفید قرار، تحقیق

امریکہ میں ٹفٹس یونیورسٹی اور دیگر اداروں نے یہ تحقیق کی ہے جس کے نتائج جرنل آف الزائیمر ایسوسی ایشن نے شائع کرائے ہیں۔ اس کا خلاصہ یہ ہے غذائی اجزا بالخصوص وٹامن بوڑھے ہوتے ہوئے دماغ پر مثبت اثرات مزید پڑھیں

چین میں کورونا وبا کی نئی لہر؛ مزید 31 ہزار کیسز رپورٹ

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر سے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جبکہ حکام نے متعدد نئی پابندیاں بھی عائد کردی ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں ہیلتھ کمیشن نے گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

پیدل چلنا اور تیزقدمی دنیا کی بہترین ورزش ، تحقیق

لندن: پیدل چلنا اور تیزقدمی دنیا کی بہترین ورزش ہے اور اب اس کے مزید فوائد کے سائنسی ثبوت سامنے آئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، بے خوابی اور ڈپریشن کے خطرے کو ٹالا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

امراض قلب کے مریضوں کیلیے ڈینگی مچھر انتہائی خطرناک قرار

کراچی: طبی ماہرین کے مطابق امراض قلب کے مریضوں میں ڈینگی کے سبب دیگر مریضوں کی نسبت حالت زیادہ تشویش ناک ہورہی ہے۔جبکہ انٹی پلیٹلٹس ادویات کی وجہ سے ہائپرٹینشن شاک، اندرونی طور پر خون بہنے اور وینٹی لیٹر پر مزید پڑھیں

جسمانی مشقت اور ورزش کے دماغ پر گہرے اور مثبت اثرات، تحقیق

بون: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ باقاعدہ ورزش کرنے والوں میں دیگرافراد کے مقابلے میں دماغ کے کچھ گوشے قدرے بڑے اور توانا ہوتے ہیں۔پھر یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ دماغ میں آکسیجن کی زائد ضرورت والے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا

ڈبیلو ایچ او کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور کھانسی کے چار سیرپ میں خطرناک کیمیکل کی تفتیش کی جا رہی ہے، ادارے نے چار ایسے کھانسی سیرپ کے نام بھی جاری کیے ہیں جنہوں نے بچوں کے مزید پڑھیں

مصنوعی مٹھاس کا استعمال بڑھاپے میں یادداشت کے مسائل کا سبب ، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوانی میں مصنوعی مٹھاس کا استعمال بڑھاپے میں سنجیدہ نوعیت کا طویل مدتی یاد داشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔امریکی محققین کی جانب سے کی جانے والی اس تحقیق میں مزید پڑھیں