اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کے اہلخانہ کے ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

کراچی: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کے اہل خانہ کے بھی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلہ حکومت سندھ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ سندھ کے محکمہ مزید پڑھیں

اومی کرون کا پھیلاو:حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ نافذ

حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ نافذ کر دی گَئی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کےپھیلاو کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ایک بار پھر سماجی فاصلے اور ماسک کی پابندی نافذ کر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آج کورونا کے 744 نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 744 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 5 لاکھ 54 ہزار 665 مزید پڑھیں

اومی کرون کتنا خطرناک ہے، وقت کے ساتھ پتا چلے گا، فیصل سلطان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ اومی کرون کتنا خطرناک ہے، وقت کے ساتھ پتا چلے گا، اومی کرون کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر ضروری ہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی، اسدعمر

پاکستان میں کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی۔ سربراہ این سی اوسی اسدعمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پندرہ کروڑ سے زائد ویکسین لگا دی گئی ہیں۔ پنجاب 68 فیصد اہل آبادی کو ویکسین کی کم ازکم ایک ڈوز مزید پڑھیں