مچھلی کھانے کی عادت دماغ کی جان لیوا بیماریوں کا خطرہ نمایاں حد تک کم کردیتی ہے۔ یہ بات فرانس میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل نیورولوجی میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد (ٹی وی ٹوڈےنیوز) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 19 افراد کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دسمبر تک صحت سہولت کارڈ دے دیئے جائیں گے، ایسی سہولت امریکہ میں بھی موجود نہیں ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب میں انہوں نے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 414 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید16افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 344 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
مہلک وائرس کی ایک اور قسم پاکستان پہنچ گئی، پاکستان میں ممکنہ طور پر 40 افراد کے نئے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائرس کی نئی قسم کو “کیلیفورنیا اسٹرین” کا نام دیا گیا ہے۔ کووڈ ٹاسک Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پرتھ: آسٹریلوی ماہرین نے بارہ سالہ تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ 20 سے 25 سال کی عمر میں بلڈ پریشر کا معمول سے زیادہ رہنا ایسی کئی دماغی بیماریوں کا پیش خیمہ بن سکتا ہے جو عمر رسیدگی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح 2 فیصد سےبھی کم ہوگئی۔ ملک بھرمیں عالمی وباکوروناوائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئےجس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 106 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکی جانب سےجاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکےمطابق Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
امریکا کی جانب سے اب ایسے بین الاقوامی مسافروں کو اپنی سرزمین پر قبول کیا جائے گا جو امریکی ریگولیٹرز یا عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور کردہ کووڈ 19 ویکسینز کا استعمال کرچکے ہوں گے۔ یہ اعلان سینٹرز Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لندن: آنتوں کا سرطان تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکہ میں چوتھا عام کینسر اور موت والے کینسر میں تو دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ تاہم پالک کھانے سے ان کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔ اس سے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº