آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ، آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ کیا، آپریشنل ،تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور میں مرمتی سہولیات، پیشہ مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز ٹریفک حادثے میں ہلاک

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر کرکٹر اینڈریو سائمنڈز ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں ایلس ریور برج کے قریب سائمنڈ کی کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ سائمنڈز کی عمر 46 سال تھی۔ انہوں نے 1998 سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیراعظم لندن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد یو اے ای پہنچے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت مزید پڑھیں

سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کی قرعہ اندازی آج ہوگی

سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کی قرعہ اندازی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر مواصلات اسد محمود اور وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع ہوں گے۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج کیلئے تریسٹھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ مزید پڑھیں

ڈالر مزید ایک روپیہ 23 پیسے مہنگا ہوکر 193 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید ایک روپیہ 23 پیسے مہنگا ہوکر 193 کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں 6 روپے 63 مزید پڑھیں

صدر متحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

صدر متحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے شیخ خلیفہ زاید النہیان کے انتقال پر 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا انتقال 73 مزید پڑھیں

آرمی چیف اور پاک فوج کا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار رنج

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور پاک فوج نے دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو عہدے سے برطرف کر دیا

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے عمر سرفراز کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ آئین کے آرٹیکل 48 کے تحت گورنر پنجاب کو ہٹایا گیا۔ اسپیکر پنجاب مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کا وفد 3 مئی کو لاہور میں ملاقات کرے گا۔ پاکستان اور یو اے ای قیادت مزید پڑھیں