عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روشن مستقبل اور خوشحالی کے خواب سجائے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی کے ایک اور حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ بھی 26 فروری کو لیبیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روشن مستقبل اور خوشحالی کے خواب سجائے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی کے ایک اور حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ بھی 26 فروری کو لیبیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے باعث گزرے برسوں میں بہت سے پاکستانیوں نے جان گنوائی۔امریکا نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مشترکا مفادات ہیں .ترجمان نے مزید Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ماسکو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ امریکا سب سے کہہ رہا ہے کہ روس کے ساتھ معاملات نہ کیے جائیں۔ امریکا بڑے غرور سے کام Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
امریکی وزیر خارجہ نے ٹوئٹر پر کہا کہ پشاور کی ایک مسجد میں نمازیوں پر آج ایک ہولناک حملہ ہوا، جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، کسی بھی جگہ پر کسی بھی وجہ سے دہشت گردی ناقابلِ دفاع Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے ریاست مدھیہ پردیش میں گر کرتباہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے جنگی طیاروں سخوئی 30 اور میراج 2000 نے مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے ائیر بیس سے اڑان Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کابل:طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے خواتین کو وہ حقوق دئیے ہیں جو انہیں ماضی میں نہیں ملے تھے۔یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ درست ہے۔افغانستان میں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
واشنگٹن: امریکا میں 6 سال کے بچے نے فائرنگ کرکے ٹیچر کوشدید زخمی کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری اسکول میں پیش آیا۔ اسکول کے 6 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی سرزمین کا سفر کرنے والے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کو پہنچنے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تلنگانہ میں 40 سے زائد افراد پر مشتمل ہجوم نے 24 سالہ لڑکی کو گھر میں زبردستی گھس کر اسے اغواء کرلیا جو پیشے کے لحاظ سے ایک ڈینٹسٹ ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ریاض: شہزادہ عبد العزیز نے الریاض میں 2023 کے بجٹ اعلانات کے بعد منعقدہ ایک فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پابندیوں اور قیمتوں کی حد کے حوالے سے اب جو کچھ ہو رہا ہے، ان سب کے واضح Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº