سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پی ٹی وی کے کلاسک ڈرامہ سیریل ففٹی ففٹی سے مشہور ہونے والے اداکار ماجد جہانگیرکسمپرسی کی حالت میں بے یارو مددگار زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان کے معروف اداکار ماجد جہانگیر نے صدر اور وزیراعظم پاکستان سے مالی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے کمنٹری پینل میں سابق کرکٹر بازید خان کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے کمنٹری Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ کی بھارتی ہم منصب سارو گنگولی سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ٹورنٹو: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑوں جیسے نازک اعضا کو ایک سے دوسرے ہسپتال بھیجا گیا ہے جس میں صرف چھ منٹ لگے ہیں۔ٹورنٹو ویسٹرن ہسپتال سے ٹورنٹو جنرل ہسپتال تک اس امانت کو بحفاظت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کردی۔ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے کیوں کہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اب مشیر کی حیثیت سے کام کریں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی کل بطور وفاق وزیر مدت پوری ہوجائے گی تاہم وہ 16 اکتوبر کے بعد بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے۔ذرائع Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
اسلام آباد: این سی او سی نے کم بیماری کے پھیلاوٴ اور جاری ویکسینیشن مہم کے تناظر میں کاروباری مراکز پورا ہفتہ کھلونے کی اجازت دے دی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں اضلاع کی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº