مریم نواز کا ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر ردعمل

لاہور: مریم نواز نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ جن کے ریٹائر ہوکر یہ حالات ہیں سوچیں جب وہ طاقت کےنشےمیں اپنی کرسیوں پر فرعونِ وقت بنے بیٹھے تھے تو کس طرح اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کررہے ہوں گے۔ مزید پڑھیں

ریاست کا محور پاکستان کے عوام ہیں، جنرل عاصم منیر

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خظاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا ریاست کا محور پاکستان کے عوام ہیں، ہماری پہلی اور اہم ذمہ داری ریاست سے وفاداری اور پاکستان مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا حکومت سے جاری مذاکرات پر سوال

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چوہدری نے حکومت سے جاری مذاکرات پر سوال اٹھادیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ ایک طرف مذاکرات دوسری طرف گرفتاریاں؟ چوہدری پرویز الہی کے مزید پڑھیں

نواز شریف بھگوڑا ہے واپس آئے تب ہی بات ہو گی،پرویز الہی

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی اینٹی کرپشن میں درج مقدمے میں 6 مٸی تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی.چوہدری پرویز الہی کے وکیل نے دلاٸل دیے کہ گوجرانوالہ میں اینٹی کرپشن نے ایک مقدمہ درج مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا فیصلہ قبول کرنا ہوگا، بالادستی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف نے اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں مسلم لیگ ن اور اس کی اتحادی جماعتوں کے 176 سے زائد ایم این ایز نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے ملکی مجموعی صورتحال ارکان اسمبلی مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منکی پاکس کی ویکسین کے حصول کے لیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وباء کے تدارک کے لیے سیکریٹری ہیلتھ کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس مزید پڑھیں

بھارت میں 4 ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک نذر آتش ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بھارت کی 9 ریاستوں میں مسلمانوں پر بدترین مظالم کیے جارہے ہیں۔ بھارت میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ،سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی آپشنز پر غور

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی لیگل ٹیم کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی آپشنز پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں انتخابات التوا کے سلسلے میں سپریم کورٹ کےگزشتہ روز کے مزید پڑھیں

بلوچستان کےعلاقوں میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے، تین بچے جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقوں چمن اور قلعہ عبداللہ میں گزشتہ شب 10 بج کر ایک منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے نتیجے میں نئی آبادی بلازئی محلے میں کمرہ منہدم ہوگیا، جس مزید پڑھیں