سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی، غیر اخلاقی مواد،بلیک مزید پڑھیں

ن لیگ کی اکثریت نے جلد انتخابات نہ کرانے کا مشورہ دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف اور وزرا کی قائد ن لیگ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی اکثریت نے جلد انتخابات نہ کرانے کا مشورہ دیدیا ہے۔ نواز شریف سے شہباز شریف اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف اسپیکر کا ریفرنس خارج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے 20 ارکان قومی اسمبلی نا اہل ہونے سے بچ گئے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے منحرف ارکان کےخلاف ریفرنسز خارج کردیئے۔ چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت تین رکنی بینچ نے منحرف ارکان کے خلاف مزید پڑھیں

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آخری دن

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آج آخری دن ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کل امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کئے جائیں گے۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے

برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے۔ برطاینہ میں 150 مقامی کونسلز کے انتخابات کیلئے 600 سے زائد پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی حصہ لے رہے ہیں، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے مزید پڑھیں

فرانس میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، میکرون سیٹ کا دفاع کرینگے

فرانس میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے، ایمانوئل میکرون اپنی سیٹ کا دفاع کریں گے۔ خاتون امیدوار میرین لی پین ایوان صدر میں براجماں ہونے کی کوشش کریں گی۔ فرانس کا نیا صدر کون؟، فیصلہ آج ہونے والے چناؤ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سے متعلق عمران کا دعویٰ درست نہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کا یہ دعویٰ درست نہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کا نام اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سکندر سلطان راجہ کا نام تحریک انصاف مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس بلامقابلہ آزاد کشمیر کے 14 ویں وزیراعظم منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس بلامقابلہ آزاد کشمیر کے 14 ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ اسپیکر اسمبلی انوارالحق نے سردار تنویر الیاس کی کامیابی کا اعلان کیا، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 53 میں سے 33 ارکان مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن کے بعد خواجہ آصف کا بھی جلد ازجلد الیکشن کا مطالبہ

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنماء خواجہ آصف نے بھی جلد ازجلد الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ سوموار کو قومی اسمبلی سے خطاب میں اُنہوں نے کہا کہ ہمیں جتنا جلدی ہو عوام مزید پڑھیں