محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کر دیا

محکمہ موسمیات نے آج سے سندھ کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کر دیا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ، تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ ہیٹ ویو کے دوران دادو، نوابشاہ، جیکب آباد، مزید پڑھیں

لاہور شہر اور گردونوح میں رات گئے ہونیوالی بوندا باندی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور شہر اور گردونوح میں رات گئے ہونیوالی بوندا باندی اورٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارش سے درجہ حرارت میں 4 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ کمی آئی ہے۔ کئی دنوں مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا. محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا ۔ تاہم شام/رات کے اوقات مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

محکہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ تاہم راولاکوٹ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈہوئی۔ آج ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی

جنوبی پنجاب ، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی۔ رات کو ہونے والی بارش سے وفاقی دارالحکومت کا موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔ گزشتہ رات پشاور میں بھی تیز مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی شدت میں کل سے کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت میں کل سے کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں آج بھی پارہ 41.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے نگران سیٹ اپ کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط ارسال کردیئے

صدر مملکت عارف علوی نے نگراں حکومت کے لیے نام تجویز کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان اور صدر ن لیگ شہباز شرطصدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نستعلیق strong>۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان اور شہباز شریف مزید پڑھیں

ملکی ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ تین لاکھ 22 ہزار ایکڑ فٹ ہے، واپڈا

واپڈا اور ارسا کے مطابق ملکی ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ 3 لاکھ 22 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ پانی کا یہ سارے کا سارا ذخیرہ منگلا ڈیم میں موجود ہے جبکہ تر بیلا اور چشمہ میں پانی مزید پڑھیں