کراچی: پارہ 40 ڈگری جانے کی پیشگوئی ، لوگ ساحل پر پہنچ گئے

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں پارہ 40 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کیا کی کہ شہری ہیٹ ویو کا مقابلہ موج مستی کے ساتھ کرنے ساحل پر جا پہنچے۔ کراچی کے شہریوں نے سمندری لہروں کے ساتھ اٹکھیلیاں کرتے خوب مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے یاسمین راشد، آشفہ ریاض کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے یاسمین راشد، آشفہ ریاض، محمد سبطین خان اور عبداللہ وڑائچ ملے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا تحریک عدم اعتماد لانے والوں مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سرگودھا ،قصور ،اوکاڑہ اور مرید کے میں رم جھم سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ رائیونڈ روڈ، ڈیفنس روڈ، جوہر ٹاؤن، وحدت روڈ اورمختلف علاقوں میں ہلکی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب دما دم مست قلندر ہوگا۔ قبل ازیں گھوٹکی میں عوامی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر شہروں میں رات گئے ہونیوالی بارش سے جاتی سردی لوٹ آئی

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں رات گئے ہونیوالی بارش کے باعث جاتی سردی واپس لوٹ آئی۔ بارش اور بوندا باندی کے باعث جاتی سردی کو بریک لگ گیا۔ پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح باغوں کے شہر لاہور مزید پڑھیں

ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں منگل سے جمعرات کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ پیر کی مزید پڑھیں

برطانیہ، نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔ طوفان کے باعث ہزاروں خاندان بجلی سے محروم ہیں جبکہ کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 میل مزید پڑھیں

برازیل،بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 104 ہوگئیں

برازیل کے شہر پیٹروپولس میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 104 ہوگئی۔ حکام کے مطابق دو روز سے جاری بارشوں کے باعث درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے، سیکڑوں افراد مزید پڑھیں