ملک بھر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ شمال مشرقی بلوچستان،پنجاب، خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں کے ساتھ کہیں بونداباندی /کہیں ہلکی با رش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے بدھ کے مزید پڑھیں

کراچی میں اچانک موسلادھار بارش، شہری بھیگ گئے

کراچی میں اچانک موسلادھار بارش ہوگئی، غیرمتوقع بارش سے شہری بھیگ گئے۔ کراچی میں بادل چھائے ہوئے ہیں، لیاری، کھارادر، میٹھادر ٹاور، سٹی اسٹیشن، بولٹن مارکیٹ اور اطراف میں تیز بارش ہوئی۔ ناظم آباد، بہادرآباد اور اسٹیڈیم روڈ پر بھی مزید پڑھیں

لواری ٹنل کے پاس برف باری سے بند سڑک کھل گئی

لواری ٹنل کے قریب برف باری کے باعث بند سڑک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی، 10 گھنٹے سے گاڑیوں میں پھنسے مسافروں کو ریلیف مل گیا۔ رپورٹس کے مطابق گاڑیوں میں پھنسے افراد کو چترال روانہ کردیا گیا ہے۔ سیاحوں مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کی پیش گوئی،درجہ حرارت16 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہلکی بارش کے ساتھ سردی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی۔ کراچی میں بارش برسانے والی ہواوں کے مغربی سسٹم نے اثرات دکھانا شروع کر دیے۔ شہر میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ کل مزید پڑھیں

فیس بک کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان، صارفین کی تعداد میں کمی

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں بڑی کمی سے کمپنی کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے ایکٹیو صارفین مزید پڑھیں

کراچی، آج سے دوبارہ طوفانی ہواؤں کا امکان

کراچی میں آج سے طوفانی ہواؤں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود شہر میں کئی مقامات پر تاحال بل بورڈز موجود ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد نے بڑے بل بورڈز اتارنے کیلئے مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند کا راج ہے۔ دھند کے باعث ایم 2 لاہور اسلام آباد موٹر وے، ٹھوکر نیاز بیگ سے خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج اور ایم 5 ملتان سکھر موٹروے شیر شاہ سے مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں 28 جنوری تک سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے

کراچی : محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں 28 جنوری تک سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک سے نکل گیا ہے تاہم سائبیرین ہوائیں ملک بھر مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند، موٹروے بند، ٹرینیں اور پروازیں متاثر

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند کا راج رہا، دھند کی وجہ سے موٹر وے بیشتر مقامات سے بند رہی جبکہ ٹرین اور فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات مزید پڑھیں