وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ رات سے 1 ہزار گاڑیاں مری میں پھنسے ہوئی ہیں، ان پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ رات سے 1 ہزار گاڑیاں مری میں پھنسے ہوئی ہیں، ان پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والی تیز بارشوں اور برفباری سے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے جب کہ چار گھروں کو جزوی طور پر نقصان بھی پہنچا ہے۔ اعداد و شمار صوبہ خیبرپختونخوا کے پراونشل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ایبٹ آباد سے مری کو ملانے والی مرکزی شاہراہ کنڈلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی۔ ترجمان گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) احسن حمید کے مطابق گلیات میں سیاحوں کی کثیر تعداد موجود ہے اور سیاحوں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ٹی وی ٹوڈے لاہور: لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے۔ موسلا دھار بارش سےسڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، موسم کا حال بتانے والوں نے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے مختلف Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برف باری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ آمدورفت کے لیے معطل ہے۔ ٹی وی ٹوڈے نیوز کے مطابق برف باری کے باعث کوئٹہ ژوب شاہراہ بھی کان مہترزئی کے مقام پر آمدورفت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برف باری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ آمدورفت کے لیے معطل ہے۔ رپورٹس کے مطابق برف باری کے باعث کوئٹہ ژوب شاہراہ بھی کان مہترزئی کے مقام پر آمدورفت کیلئے بند ہے۔ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
امریکہ میں طوفانی برفباری نے تباہی مچا دی، گزشتہ 20 گھنٹوں سے شاہراہیں بند ہونے کے باعث 50 میل یعنی 90 کلو میٹر طویل گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام نے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی شہروں میں سیلابی صورتحال طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی شہروں میں سیلابی صورتحال بلوچستان کے کئی شہروں میں سیلابی ریلوں کے باعث کئی گھر تباہ، ساحلی شہر گوادر میں ایمرجنسی نافذ۔ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی میں آج شام یا رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جس کے بعد موسم مزید ٹھنڈا ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے، بارش کا Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
موسم کا حال بتانے والوں نے کہا ہے کہ شہر قائد کراچی میں بادل برسانے والا سسٹم 4 جنوری کی شام داخل ہو گا اور 5 جنوری کو شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہو گی۔ ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردارسرفراز کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº