باغوں کا شہر آلودہ ہو گیا۔ لاہور 306 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا۔ صوبائی درالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں آئے روز اضافہ ہونے لگا۔ فضا میں آلودہ زرات سے خواتین، بچے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

باغوں کا شہر آلودہ ہو گیا۔ لاہور 306 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا۔ صوبائی درالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں آئے روز اضافہ ہونے لگا۔ فضا میں آلودہ زرات سے خواتین، بچے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
محکمہ موسمیات نے ہفتے سے ملک بھر میں بارش جب کہ پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کو ملک کے مغربی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما نے رنگ جمانے شروع کر دیے۔ کہیں بارش اور کہیں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بالاکوٹ کی پوری تحصیل اور گردو نواح میں بارش اور پہاڑی مقامات پر برفباری سے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہا۔ آج لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 351 ریکارڈ کیا گیا۔ ماحولیات کے عالمی ادارے کے مطابق صبح کے وقت لاہور 425 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کا آلودہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روس میں سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ درجہ حرارت منفی 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں شدید سردی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ خون جما دینے والی سردی میں کاروبار Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پنجاب کے وزير ماحولیات محمد رضوان نے عالمی اداروں کی رپورٹس کے اعداد و شمار کو فیک نیوز قرار دے دیا صوبائی وزیر نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہفتے میں تین Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند میں کمی، لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم الیون کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے ملتان موٹروے ایم تھری اور موٹرو ے ایم 2 کو Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے برف باری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں – تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں برف باری کی وجہ سے مقامی آبادی گھروں تک محصور ہوگئی ہے جبکہ بلوچستان کی وادی زیارت میں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº